Monthly Archives: November 2013

Kharidari Kaise Karein – Shopping Tips and Tricks !

Women love to shop! It is fun and most important part of the women’s life but sometimes women expense extra money and time during shopping however, the skills for smart shopping is to buy good quality of Goods in a reasonable price without wastage of time. It was little bit difficult but if you follow our instruction carefully then it will be very much easy.

So here are some shopping tips and tricks in Urdu that will definitely help women for easy shopping.

shopping2

اکثر گھروں میں مردوں کی نسبت خریداری خواتین کرتی ہیں۔یوں تو خریداری کرناآسان کام نہیں۔بلکہ اسے باقاعدہ فن کا درجہ حاصل ہے۔لہٰذا چند باتوں کا خیال رکھ کے خریداری کرنا ضروری ہے۔
٭جو چیز آپ خریدنا چاہتی ہیں۔اسکے بارے میں مکمل معلومات ہوںا وراسکی قیمت بازارمیں چند دوکانوں سے ضرور معلوم کریں۔ بعض دوکانوں میں حکومت کے مقرر کردہ نرخ نامے موجود ہوتے ہیں۔ ان سے چیزوں کی خریداری میں آسانی ہوجاتی ہے۔
٭یہ فیصلہ کرلیں کہ جو چیز آپ خرید رہے ہیں۔وہ بالکل ٹھیک اور پائیدار ہے۔اس میں کسی قسم کی خرابی یا قیمت تو120805-57 زیادہ نہیں دوکاندار کو یہ شبہ نہ ہو کہ مطلوبہ چیزآپ کو بہت زیادہ پسند آگئی ہے۔کوئی چیز اگر واقعی منفرد اور ضروری ہو تو خوشی سے مطلوبہ قیمت ادا کریں۔
٭بعض سیلز مین اپنے گاہک سے مخلص بننے کی کوشش کرتے ہیں۔اور آپ پر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ خریداری کے سلسلے میں وہ آپ کی مدد کررہے ہیں۔ایسا نہیں ہوتا ،نہ صرف اپنی اشیاءبیچنے کی خاطر مہربانی کا خول چڑھا لیتے ہیں۔
٭بعض سیلز مین چالاک ہوتے ہیں۔اور اپنے گاہکوں سے سخت لہجے میں لین دین کرتے ہیں۔آپ اپنی خوش اخلاقی اور خیر سگالی کے جذبات کو بروئے کار لاتے ہوئے ہوشیاری کے ساتھ قیمت میں کمی کروائیں۔
٭اکثر خواتین بازاروں ،سپر اسٹوروں میں گھومنے کے بعد تھک کرکسی بھی دوکان میں جاکر بہترین چیز دکھانے کا کہتی ہیں۔دوکاندار موقع سے فائدہ اٹھا کر سستے داموں چیز کو بہتر بتا کر مہنگے داموں فروخت کردیتا ہے۔
٭صرف ضرورت کی چیز ہی خریدنے کی خاطرمارکیٹ یا بازار جائیں۔اور فضول گھومنے پھرنے سے پرہیز کریں۔
٭خریداری کے دوران دیر تک کسی ایک چیز کی قیمت پر بحث کرتے رہنابھی مناسب نہیں۔ایسے میں دوکاندار مطلوبہ شے میں آپ کی دلچسپی کو بھانپ لیتا ہے۔
٭خریداری کے دوران اپنے آپ پر قابو رکھیں۔جلد بازی نہ کریں۔اور کسی بھی شے کے بارے میں جب تک مطمئن نہ ہوجائیں تو اُسے نہ خریدیے اگر مناسب سمجھیں تو دوکاندار سے مشورہ کریں۔ورنہ کسی اور دکان سے مطلوبہ چیز تلاش کریں۔
٭جب آپ کسی دکان سے زیادہ خریداری کرتی ہیں۔تو کچھ ایسی اشیاءپر بھی نظررکھیں۔جو کام کی اور کم قیمت ہوں۔آپ دوکارندار کو زیادہ اشیا ءکی خریداری کا بتا کراس سے مطلوبہ چیز کم سے کم قیت پر حاصل کرسکتے ہیں

Pulao Recipes – Pakana Assan Kahny Main Mazaydar

In Pakistan Pulao is very much popular especially during any specially occasion it is widely prepared all around the cities. In fact Pulao recipe is perfect for replacing biryani recipe without compromising of good taste. It is usually made by good quality of rice like Basmati rice or Jasmine rice with a few or all of the following ingredients: onion, tomatoes, ginger, garlic, all-spice, coriander seeds nuts, dry fruit, saffron and salt. Pulao can be made of meat, lentils and beans or vegetables, meat, lentils, beans and with only vegetables as well.

Here we are with some of the most common and delicious pulao recipes.


So lets these simple and scrumptious pulao recipe.

Assan or Mazaidar Haleem Recipes !

Haleem recipe is one of the old dish that is made by some grains and meat with spices. Many of people think that haleem was originated in the month of “MUHARRAM”. However In Pakistan & India it is widely prepared at the month of Muharram, the first month of Islamic calendar and it is also use as a daily menu all over Pakistan. The ingredients of the dish are seven essential grains, five types of pulses, wheat and oat. Any type of meat including chicken, mutton or beef with sharp spices are required for this dish.

haleem

When it is cooked in a large quantity it takes a long time. Most of the families in Pakistan, are arranged the Haleem cooking party for the whole night as a entertainment. Here are some best haleem recipes that you should have to try to make it more enjoyable.

Shahi Haleem Khas :
Shahi Haleem khas Recipe is a mughal imperial style of recipe. It is made with different style and quantity of ingredients that enhance its taste and make it more luscious as compare to other and it doesn’t mean that it is very difficult to make  in fact it is very easy to prepare and gives you yummy taste of haleem.

shahi haleem khas

Hyderabadi Haleem :
Hyderabadi Haleem is a world famous delicacy. Try out this Hyderabadi Haleem recipe. It is Very lips smacking recipe must try this.Hyderabadi Haleem

kichra haleem Recipe:
It is also very long time to prepare however the taste is also too good for this recipe you will need masoor, moong and chana dal, spices, beef and also need to add some other special ingredients that specially use to enhance its taste and make it unique.kichra haleem Recipe

Lucknow Haleem:Lucknow Haleem
Lakhnow Haleem is a pure Indian traditional cooking recipe. It is very easy to prepare and gives you exclusive taste of Haleem recipe.

 

 

So let’s try these easy and mouth-watering  Haleem recipes.

Top 5 Sharbat Recipes !

Muharram is the first month of the Islamic calendar. Many of Muslims fast during these days and specially 9th and 10th of Muharram. As traditionally the people make drinks “Sharbat”to distribute as a tabarruk at corner of street or any roadside. From childhood, I am watching this kind of practic. There is some sort of drink recipe (Sharbat Recipe) that are very much popular from the last several years so let’s come to know about those secret drink recipe which are associate with this religious event.

Nauratan Sharbat Recipe :Nauratan-Sharbat_3990
Nauratan Sharbat Recipe in Urdu is really healthy recipe as traditional cooking recipes. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Drinks & Shakes.

Saffron Drink Recipe :
Milk with saffron is a drink that is famous around the world from centuries and it is also popular all over the Middle East and India, it is also good for the health as well.

Rose Drink Recipe :
There are different kind of red drinks that is already available in the market so here you need to use red syrup with all other four ingredients that are available in this recipe to make your drink more tastefull.

Rose Drink Recipe

Yogurt Lassi Recipe :
Lassi is a traditional chilled Pakistani drink. There is variety of lassi recipe however yogurt lassi recipe is very popular around the world as compare to other kind of lassi recipe.

Yogurt Lassi RecipeStrawberry Drink :
Strawberries play an integral role in cocktails and mixed drinks. Often fresh or frozen strawberries are used for enjoying the original fresh taste of fruit drink.

Strawberry Drink

So lets enjoy these delicious taste of easy Drink recipes.

Eating Dry Fruits in Winter Better for Health!

The weather is regularly moving its step to raise the coldness however winter is more or less executed in the Pakistan so due to this in Pakistan during the winter season the demand of dry fruits are high for making some delicious & healthy recipes bu dry fruits are not only good for making different sorts of delicious foods or recipes but dry fruits also help to make you warm from inside so that you could be healthy and active. Here you come to know some benefits of different kind of dry fruits in urdu that give you knowledge for choosing the best.

dry-fruits-all

ڈرائی فوٹ: سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات روز مرہ خوراک کا حصہ بن جاتی ہیں۔خوش مزاج لوگ تو موسمِ سرما کا انتظار کرتے ہیں۔کیونکہ یہ میوہ جات غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔جو جسمانی توانائی کی فراہمی اور تازہ خون بننے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔مغزیت کا استعمال تو قدیم دور سے ہے۔ مگر جدید تحقیق کے مطابق ان کی افادیت صحیح استعمال اور اس میں موجود ضروری غذائی اجزاسے آگاہی کے بعد میوہ جات کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے۔خشک میوہ جات میں بادام، پستہ ، اخروٹ،ناریل، کھجور، مونگ پھلی، کشمش، چلغوزے ، کشمیری چیرونجی، خوبانی، انجیر، تِل وغیرہ شامل ہیں۔

32

ڈرائی فوٹ کی لسٹ:

بادام…. بادام ایک ایسا مغز ہے جس کو غذائیت افادیت اور ادویاتی خصوصیت کی وجہ سے شہنشاہ کا مقام حاصل ہے۔یہ ایک موئثرصحت بخش غذا ہے۔خون کی کمی میں بادام کا استعمال مفید ہے۔کیونکہ اس میں تانبہ اور فولا د پایا جاتا ہے۔جو دوسرے وٹامنز کے ساتھ مل کر (ہیموگلوبن) خون کے سرخ ذرات کے بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔کولیسٹرول بھی کم کرتا ہے۔

حراری بادام….حراری بادام دماغ کو قوت دیتا ہے۔تراوت پیدا کرتا ہے۔بے خوابی ، دائمی نزلہ و زکام، خشک خانسی کو بھی رفا کرتا ہے۔

اخروٹ….اخروٹ کی 50سے زیادہ اقسام دنیا میں پائی جاتی ہیں۔مغز اخروٹ کے استعمال کے ساتھ ساتھ اطبا کرام اسکے چھلکے، پتے،جڑ کو بھی مختلف امراض میں دوا کے طور پر کام میں لاتے ہیں۔اخروٹ میں فولاد،کیلشیم اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔جو جسم کو بھرپور طاقت و توانائی بخشتا ہے۔

پستہ….یہ ایک سخت پوسٹ کا میوہ ہے۔اسکو توڑنے سے اندر سے سبز مغزنکلتا ہے۔جس کو مغز پستہ کہتے ہیں۔جو دل و دماغ کو قوت دیتا ہے۔حافظے کو تیز کرتاہے۔سر د موسم میں ہونے والی کھانسی کے لئےے موئثر اور بلغم کے اخراج اور گردے کی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے۔ اسکا پھول اور چھلکا بھی دوا کے طور پر کام آتا ہے۔

ناریل….اسکو کھوپرا بھی کہتے ہیں۔یہ جسمانی صحت کےلئے بہترین غذا کا حامل ہے۔خون پیدا کرتا ہے۔سینا نرم کرتا ہے۔بینائی کو قوت دیتا ہے۔عورتوں اور مردوں کے لئے یکساںمفید ہے۔خاص کر حمل کے دنوں میںحاملہ کی عام جسمانی کمزوری کم ہوتی ہے۔اسکے ساتھ بچہ خوبصورت اور تندرست پیدا ہوتا ہے۔اس سے بخار میں گھبراہٹ والی حالت دور ہوتی ہے۔ پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہیں۔

چلغوزہ….یہ سنوبر کے درخت کا پھل ہے۔جو شیریں والا ہوتا ہے۔یہ بطور خشک میوہ سردیوں میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔یہ دل ،پتھوں، گردے اور مثانے کو بھرپور قوت دیتا ہے۔آنتوں کی فاصد رطوبت کی اصلاح کرتا ہے۔جسم میں حرارت پیدا کرتا ہے۔یہ مثانے کی پتھری کو دور کرتا ہے اور بدن کی طاقت بڑھاتا ہے۔

خوبانی….خوبانی مشہور پھل، نہایت ہی خشک ذائقہ ، مزیدار اور میٹھا میوہ ہے۔ گرم مزاج والوں کے لئے مفید ہے۔ منہ کی بد بو کو دور کرتی ہے۔میدہ کی سوزش کو دور کرتی ہے۔جملہ آز ا کو قوت دیتی ہے۔

کھجور….یہ ایک قسم کی خشک کھجور ہے۔اس میں غذایت بہت ہوتی ہے۔بدن کو فربہ کرتے ہیں۔کمر اور گردوں کو طاقت دیتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پروٹین ، فاسفورس،وٹامن اے، بی اور سی پائے جاتے ہیں۔

انجیر….قرآن پاک میںوتین کے نام سے اسکا ذکر موجود ہے۔انجیر آنتوں کونرم کرنے کی صلاحیت کے باعث بواثیر کےلئے فائدہ مند ہے۔قبض کو بھی دور کرتا ہے۔دفائے تیزابیت اور مقوی ہضم ہے۔

تِل.…تِل ایک مقبول عام روغنی بیج ہے۔یہ تین قسم کے ہوتے ہیں۔ سیاہ ،سفید اور سرخ۔ اس میں سفید تِل زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ان میں فولاد کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

کاجو.…مشہور مخروطی شکل کا نہایت ہی مزیداراور شیریں میوہ ہے۔جو بدن کو فربہ کرتا ہے۔دل کو طاقت دیتا ہے۔دماغ کو تقویت دیتاہے۔جزم میں بھی مفید ہے۔کاجو اور شہد کو صبح نہار منہ استعمال کیاجائے تو نسیان کی تکلیف کو دور کرتا ہے۔

کشمش….انگور بیل میں پک کر خشک ہوجائے اسے کشمش کہتے ہیں۔یہ سرخ سبزاور سفید رنگ کی ہوتی ہے۔زیادہ موئثر سبز رنگ کی ہوتی ہے۔کھانسی ، نزلہ ، بخار اور قبض میں مفید ہے۔مقوی بھی ہے۔اسکا بطور غذا بہت استعمال ہے۔اس میں موجو دپوٹاشیم،کوپر، فولاد جسم کو بھرپور توانائی فراہم کرتے ہیں۔
مونگ پھلی….مونگ پھلی موسم سرما کامقبول عام و سستا طرین خشک میوہ ہے۔یہ اخروٹ کے متبادل تصور کیا جاتا ہے۔کیونکہ اس میں وٹامن بی 1،پروٹین،کیلشیم اور فاسفورس ہوتا ہے۔

Best Weight Loss Techniques in Urdu !

Every Woman wish to look beautiful and for this purpose many of women use medicine and strict dieting tips and plans to reduce their weight that can be work but it can also lead to various health and skin problems. So here we are with some best way that helps you for reducing your weight and maintain your health for a long time without any side effects.

top-weight-loss-techniques-banner-large

خوب صورت نظر آنا عورت کی فطرت ہے،تقریباً 99فیصد خواتین وزن کم کرنے اور خود کو دوسروں سے ممتاز رکھنے کی فکر میں مبتلا رہتی ہیں، آج کل ہر طرف وزن کم کرنے والے اداروں کا چرچا ہے۔ کئی خواتین بھوک کم کرنے والی ادویہ کھانے سے بھی نہیں گھبراتیں ، خود کو مثالی بنانے کی دھن میں وہ اپنی خوراک کم کردیتی ہیں۔ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ وزن کم کرنے سے صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، وزن ضرور کم کیجئے، لیکن اتنا خیال رکھیئے کہ متناسب جسم کے لئے وزن میں کم ی اعتدال کے ساتھ شروع کیجئے ، کیوں کہ کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے لئے آپ کا رویہ اگر اعتدال پسند نہ ہوگا تو نتائج منفی بھی ہوسکتے ہیں۔

healthy-eating

وزن کم کرنے کے کچھ مفید طریقے اور کار آمد باتیں: ٭مسلسل بھوکا رہنے سے صحت متاثر ہوتی ہے۔ وزن کم کرنے کا مقصد جسم کو متناسب رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت مند رہنا بھی ہے۔ عام طور پر خواتین وزن کم کرنے کی وجہ سے برائےنام ناشتا کرتی ہیں ۔ رات کے کھانے کے نام پر پھلوں وار سبزیوں کے رس پر گزارا کیا جاتا ہے ۔ یہ طرقیہ غلط ہے ۔ ناشتا ضرور کرنا چاہئے، کیوں کہ ناشتا نہ کرنے سے صبح کے بعد والے حصے، یعنی دوپہرمیں خون میں شکر کی سطرح کم ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے یاداشت پر بُرا اثر پڑتا ہے اور تبخیر معدہ کی بھی شکایت ہوسکتی ہے۔ ہلکا پلکا ہی سہی، لیکن ناشتا ضرور کریں، کیوں کہ رات بھر معدہ خالی رہتا ہے، گندم یا جو کا دلیا ناشتے میں بہترین غذا ہے۔ موسمی پھلوں کے رس بھی ناشتے میں ضرور شامل کریں۔
٭زیادہ روغنی غذائیں جسم کو فربہ بنا دیتی ہیں۔ ایک گرام نشاستے کی نسبت ایک گرام چکنائی میں حراروں کی مقدار دگنی ہوجاتی ہے۔ چناں چہ اپنی غذا میں روغنی اشیا ہرگز شامل نہ کریں، جیسے چربی والا گوشت ، گوشت کی نسبت ترکاریوں کو ترجیح دیجئے۔ دوپہر کے کھانے میں سوپ بھی پیا جاسکتا ہے۔ پھل اور سبزیاں اپنی غذاﺅں میں روزانہ شامل کریں۔
٭جسم کے لئے ورزش ایسے ہی ضروری ہے، جیسے پانی اور غذا ۔ آج کے مشینی دور میں ہم اپنے جسم کو متناسب رکھنے کی خاطر غذا پر قابو پاسکتے ہیں۔ لیکن ورزش کرنے سے کتراتے ہیں۔ غذا پر قابو پانے کے ساتھ اگر ورزشweight loss نہ کی جائے تو آپ کا وزن کم کرنے کا پروگرام متاثر ہوسکتا ہے، اس لئے ضرور ی ہےکہ اس پر بھی توجہ دی جائے ۔ جسم کو خوب صورت بنانے کےلئے ورزش بہترین ہے۔ صبح اٹھ کرنہار منہ دو گلاس پانی پینے کے بعد بیس منٹ تیز تیز قدم پیدل چلیں۔اس عمل سے جسم میں پھرتی پیدا ہوگی اور خون پورے جسم میں گرد ش کرنے لگے گا۔پھر تھوڑی دیر بعد ایک پرُ سکون جگہ بیٹھ کر سانس کی مشقیں کریں۔ ناک کے ذریعے سے تازہ ہوا پہلے اپنے پھیپڑوں میں بھر دیں، پھر ناک کے ذریعے سے ہی ہوا باہر نکالیں۔ یہ عمل آٹھ سے دس مرتبہ ریں۔ یہ مشق دفتر کی کرسی پر بیٹھے بیٹھے بھی کی جاسکتی ہے۔ اس سے ہمارا ہضم و جذب کا نظام چاق چوبند ہوکر اپنا کام درست طور پر انجام دینے لگتا ہے۔
٭وزن کم کرنے کے لئے قہوہ پینا چاہئے، روغنی کھانے کے بعد کلونجی کا قہوہ پیئں ۔ اس کی ترکیب یہ ہے کہ ایک گلاس پانی اُبال لیں اور اُبال آنے پر اس میں چوتھائی چمچہ کلونجی (جن کی طبعیت گرم ہو اُن کے لئے ایک چٹکی) اور ایک بڑی الائچی ڈال کر ڈھک دیں۔ پندرہ منٹ بعد چھان کر نیم گرم پی لیں یہ قہوہ ہر روغنی غذا کھانے کے بعد استعمال کریں۔
٭کھانا کبھی کھڑے ہو کر نہ کھائیں، اس طرح کھانا معدہ کے علاوہ جسم کے دوسرے حصوں میں بھی جاسکتا ہے۔، جو صحت کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ وزن بھی بڑھاتا ہے۔اس لئے کھانا ہمیشہ اطمینان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا چاہئے۔ یہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی ہے۔

6 Winter Special Soup Recipes !

As the winter is almost here, so lets begin making some sorts of recipes that is not only healthy and hygienic but also keep you warm in this cold winter season so due to this we know that the soup recipes in urdu are the only food that is cheap and easy to make and it is the perfect way to keep us warm and healthy. There are various kinds of soup recipes and here we are with top 10 soup recipes that are best for serving in any winter party.

Serve this hearty, warm soup over the winter months to keep the whole family happy. It’s perfect as a starter or a light lunch with crusty bread.

Chicken Corn Soup:
A delicious starter of winter meals. Chicken Corn Soup is easy to make with sweetness of corns and flavor of chicken.Chicken Corn Soup

Noodles Soup:
Noodle soup refers to a variety of soups with noodles and other ingredients served in a light broth. Noodle soup is an East and Southeast Asian staple.Noodles Soup

Hot and Sour Soup:
No winter is complete without a steaming bowl of delicious hot and sour soup. Hot and sour soup makes a great appetizer.Hot and Sour Soup

 

 

 

 

 

 

Mutton Soup:
A simple, quick and effortless recipe of nutritious mutton soup. This easy to make mutton soup is Mutton Soupnicely seasoned with cinnamon, mint and coriander.

 

 

 

Almond Cream Soup:
It’s a different soup, but super easy and for almond lovers everywhere this is a nice twist on an old Almond Cream Soupfavorite we have shared in our family for years…eat up, this soup is tasty and full of vitamin E, and other antioxidants.

 

 

 

Mixed Vegetable Soup:
A hot and delicious soup presented by Chef Mehboob with lots of vegetables and chicken stock. The numerous vegetables prove to be very healthy and not to mention tasty!

Energy Drink – Nuqsan Danton Ka !

Energy drinks is second worst after sports drinks because according to the new study energy drink can damage tooth enamel and boost the risk of cavities. The big misconception is that energy drinks and sports drinks are healthier than soda for oral health so the American most famous researcher Jain and her team tested 13 sports drinks and nine energy drinks. They tested six drinks for their effects on tooth enamel and found both types caused damage. Energy drinks, however, were twice as bad. Damaged tooth enamel cannot be fixed. The study is published in the journal General Dentistry.

cropped-banner

توانائی بخش مشروبات سے دانتوں کو نقصان
عام ٹھنڈے مشروبات کی طرح آج کل دوکانوں پر توانائی بخش مشروبات بھی فروخت ہورہے ہیں۔ نئی نسل میں یہ مشروبات بہت مقبول ہیں۔ ان کے علاوہ دوسرے مشروبات بھی ہیں، جنھیں نوجوان کھلاڑی کھیل کے دوران اپنی جسمانی توانائی بڑھانے کے لئے استعمال کررہے، اس لئے انہیں اسپورٹس ڈرنکس کہتے ہیں۔ ان مشروبات کو پی کرteeth problem وقتی طور پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ توانائی میں اضافہ ہوا ہے، لیکن درحقیقت ان کے پینے سے شدید نقصانات پہنچتے ہیں۔
ان مشروبات میں شامل تُرشی خاص طور پر دانتوں کے اوپر کی سفید اور چمک دار تہ کی سخت دشمن ہوتی ہے۔ یہ بات دانتوں کے کئی ماہرین جن میں ایک ہندوستانی ماہر ڈاکٹر پُونم جین بھی شامل ہیں،نے بتائی۔
ان ماہرین کے مطابق نوجوان کھلاڑی کھیل کے دوران اپنی توانائی میں اضافے کے لئے یہ مشروبات بڑے شوق سے پیتے ہیں اور اب یہ جان کر وہ سخت الجھن کے شکار ہورہے ہیں کہ ان مشروبات کی ترشی ان کے دانتوں کی چمک دمک غارت کردیتی ہے۔ اس سلسلے میں تحقیق کاروں نے 13اسپورٹس ڈرنکس آزمائے، ان میں انرجی ڈرنکس بھی شامل تھے، گو کہ ان مشروبات میں بہت اچھی خوشبویات بھی تھیں،لیکن اس کے باوجود دانتوں کی چمچ دمک اور خود دانتوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ان مشروبات کی تیزابیت آزمانے کے لئے ماہرین دنداں نے اکھڑے ہوئے قدرتی دانت ہر مشروب میں 15منٹ تک B2F26923F1972C60C568F6E555ڈبوئے رکھے اورا سکے بعد مصنوعی لعاب دہن (سلیوا ) میں انھیں دو گھنٹوں تک رکھ دیا ۔ یہ عمل روزانہ پانچ دن تک دن میں چار مرتبہ جاری رکھا گیا اور ہر دفعہ اس عمل کے ذریعے سے ان مشروبات سے دانتوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جاتا رہا۔ ڈاکٹر جین کے مطابق یہ نقصان پانچ دن کے اندر ہی ان مشروبات سے ظاہر ہوگیا اس سے معلوم ہوا کہ انرجی ڈرنکس کے مقابلے میں اسپورٹس ڈرنکس سے دانتوں کو زیادہ نقصان پہنچتا ہے ۔ دانتوں کی سفید اور چمک دار تہ کو پہنچنے والا نقصان شدید ہوتا ہے۔
ان ماہرین کے مطابق امریکا میں ان کے ہاں ایسے کئی نوجوان آئے، جنھیں اسی قسم کی شکایات تھیں، جن کے اصل سبسب سے وہ بالکل نا آشنا تھے، جب ان سے ان کی غذائی عادت کے بارے میں پوچھاگیا تو انھوں نے ان مشروبات کے استعمال کا ذکر کیا ۔ اس پر ہم انھیں اس خرابی کے اصل سبب سے آگاہ تو کردیا، لیکن اس وقت تک ان کے دانتوں کی اندرنی ہڈیاں بھی ختم ہوچکی تھیں

Quick and Easy Chicken Pulao – Step by Step !

Pulao is one of the most famous and delicious food of Pakistan. Usually it is also cook in different traditional occasion like Muharam, shab-e-Barat, friends and family party and …etc. There are various Types of Pulao and chicken pulao is also one of the delicious recipes among other Pulao recipe. So here you come to know with step by step that how to cook Chicken Pulao Recipe.

ChickenPulao

Ingredients:
Chicken thighs, bone-in, skin removed –  ~1 lb (three thighs)
1.5 cups basmati rice
1 tbsp red chili powder
1/2 tsp black pepper powder
1/4 tsp turmeric powder
1 tsp ginger paste
1 tsp garlic paste
salt to taste
2 tbsp oil
1” cinnamon stick
2 star anise
3 cardamom pods
3 cloves
2 cups thinly sliced shallots Onion
1/2 cup yogurt
1 tbsp Method

Method
Prep: Wash the rice thoroughly and soak for at least 30 minutes. Cut each of thighs into 4-6 pieces, depending on the size, wash and dry with paper towels.

Step 1: Add the red chili powder, pepper, turmeric powder, ginger paste, garlic paste and salt to chicken pieces and mix well to combine. Marinate for 15-30 minutes.

step1JPG

Step 2: Place a deep pan on the stove, pour the oil and let it heat. Now add the cinnamon, star anise, cardamom and cloves and fry for a minute.

step2

Step 3: Add the sliced shallots to the pan and mix well.

step3

Step 4: Sauté the shallots till they start to brown.

step4

Step 5: Add the marinated chicken pieces to the pan and mix well.

step5

Step 6: Cook the chicken pieces for 8-10 minutes on high heat, stirring frequently till the spices are cooked through and the mixture starts to brown.

step6

Step 7: Add the yogurt and mix well.

step7

Step 8: Continue cooking for 2 minutes till the yogurt is well incorporated into the mixture.

step8

Step 9: Drain the soaked rice from the water and add to the pan.

step9

Step 10: Fold in the rice gently taking care not to break the rice to combine the ingredients well.

step10

Step 11: Add 3 cups of hot water along with 1 tbsp vinegar to the pan.

step11

Step 12: Bring the liquid to a boil on high heat, cover with a tight fitting lid and reduce the heat to the lowest setting.

step12

Step 13: Cook for 20 minutes covered. Don’t remove the lid and check on it in the middle. After 20 minutes, open the lid, all the liquid must be absorbed by now and the rice will be cooked through.

step13

Step 14: Gently shake the pan to mix up the pulao. Keep it uncovered for 5 minutes so that the steam escapes.

step14

Step 15: Serve hot garnished with fried onions and fried cashews.

ChickenPulao1

This goes well with a side of raita or plain yogurt. If you are in the mood, fry up some papads and boil some eggs too, to make it a bit more festive.

Banana Diet Plan – Wazan Mein Kami Mustehkam Magar Ahistage ke Sath !

The Banana Diet is easy to follow and gives you steady and slow weight loss.  The people who established the Banana Diet claim that if you drink water at room temperature and also consume bananas you can lose weight regardless of what you eat for the rest of the day. The Banana diet is not just a diet where you consume bananas by themselves they are just part of your daily menu.

01 Continue reading