Monthly Archives: December 2013

Annar (Pomegranate) Phaloon Ka Tajdar !

Pomegranate is among the most popular, nutritionally rich fruit with unique flavor, taste, and heath promoting characteristics. Usually it is originated in Northern India, Pakistan, Iran and Afghanistan. This fruit has a very hard to chew texture on the outside that may be orange-yellow or red. The inside of the pomegranate is filled with pink aril with seeds inside that are juicy with the taste of sweet, sour or sweet & sour.
So let’s here come to know some more about Pomegranate (Annar) in Urdu.

annar 1

پھلوں کا باشاہ تو آم کو کہتے ہیں لیکن تاج انار کے سر پر ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے اسے پھلوں کا تاج دار کہہ سکتے ہیں ۔ انار کو عربی میں رمان کہتے ہیں ۔ انار بہت خوش مزا اور رسیلا پھل ہے ۔ مزے کے لحاظ سے کھٹا ، میٹھا اور کھٹ میٹھا تین قسم کا ہوتا ہے ۔ دنیا بھر میں انار کی بارہ اقسام پائی جاتی ہیں ۔ جن کو مسقطی ، بہی دان ، قندھاری ، وانگا، چیہو، سہوانی، سندھی ، جیسلمیری اور سندھی جیسلمیری جیسے ناموں سے پکارا جاتا ہے ۔ ان میں دو اقسام قندھاری اور بہی دان پاکستانی ہیں ۔
پاکستانی اناروں میں پشاوری بہت پسند کیا جاتا ہے کیونکہ اس کا چھلکا بھی خشک ہو جائے تو اندر کا پھل ترو تازہ رہتا ہے ۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں پاکستان کے انار کی طرح مزا نہیں ہوتا ۔

Pomegranate

 قرآن اور توریت میں بھی انار کو مفید اور جنت کا پھل کہا گیا ہے ، قرآن ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ :
ترجمہ:”اور وہاں باغ میں جن میں انگور، زیتون اور انار ہیں ۔ ان میں سے کچھ ایسے ہیں جن کی شکلیں آپس میں ملتی بھی ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی شکل اور ذائقہ میں مختلف ہیں ۔” (سورہ الانعام۔۔99)
” ان میں میوہ اور کھجوریں اور انار ہیں ۔ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائوگے ”۔ (سورہ رحمن۔۔68)

قدیم زمانے کے حکیم انار کے غذائی اور دوائی فوائد سے اچھی طرح واقف تھے اور جدید تحقیقات اس بات کے تصدیق کرتے ہوئے کہتی ہے کہ اس میں کئی کیمیائی اجزاء پائے جاتے ہیں ، انار میں لحمیات ، نشاستہ، چکنائی ، حیاتین فولاد، کیلوریز، سوڈیم، پوٹاثیم ، کاپر، میگنیثیم ، فاسفورس ، سلفر، کلورائیڈ، کیلشیم اور نائٹرک ایسڈ مناسب مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ ان سب اجزاء نے انار کوغذائی اور دوائی دونوں اعتبار سے بہترین پھل بنا دیا ہے ۔ انار میں موجود خاص اجزاء اور ان کا تناسب یہ ہے ۔
لحمیات 1.6فیصد، نشاستہ14.8 فیصد، چکنائی 0.1 فیصد، چونا، (کیلشیم )0.01 فیصد، لوہا(فولاد) 0.3 فیصد، فاسفورس0.07 فیصد، پانی 78.0 فیصد۔
انار میں غذا اور دوائی دونوں فائدے موجود ہیں ۔ میٹھا انار حلق اور سینے کی سوزش اور پھیپھڑوں کے ورم میں اکسیر ہے ۔

annar 3

پرانی کھانسی کے لئے کارآمد ہے ۔ اس کا عرق پیٹ کو نرم کرتا ہے اور اس میں نائٹرک ایسڈ ہونے کی وجہ سے پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہیں ۔ جسم کو اضافی غذائیت اور توانائی مہیاکرتا ہے فوراْ ہی جز و بدن بن جاتا ہے اور پیٹ میں سے ورم پیدا کرنے والے مادے خارج کر دیتا ہے ۔ اگر انار روٹی کے ساتھ کھایا جائے تو پیٹ میں کوئی خرابی نہیں ہوتی ۔ زیادہ انار کھانے سے قبض ہوجاتا ہے ، معدے کی سوزش اس سے دور ہوجاتی ہے ۔ یہ پیشاب آور ہے ، صفرا کو تسکین دیتا ہے ۔ قے اور اسہال کو روکتا ہے ، جگر کی حدت کو ختم کر دیتا ہے ۔ جسم کے تمام اعضاء کو قوت دیتا ہے ۔ دل کی پرانی بیماری کو آرام دیتا ہے اور معدے کے من کی دکھن دور کرتا ہے ۔ ترش انار کے فائدے میٹھے ہی کی طرح ہیں ۔ مشہور ہے کہ جس نے تین انار کھا لئے وہ اگلے سال تک آنکھوں کی سوزش سے مامون رہے گا۔ جن لوگوں کا رنگ زرد یا معدے کی خرابی کی وجہ سے ہونٹوں کا رنگ سفید ہو گیا ہے تو انار کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ چونکہ میٹھا انار ریاح کی تحلیل میں گڑبڑ کرتا ہے ، اس لئے اس کے ساتھ تھوڑا سا کھٹا بھی ملا لینے چاہئے ۔ جگر کی ریاح کو خارج کر دیتا ہے ۔ جس شخص کو بواسیر کی وجہ سے خون بہتاہو، انار کے دانے اس کے لئے فائدہ مند ہیں ۔ انار کے پتوں کا پانی ناک میں ڈالنے سے نکسیر بند ہو جاتی ہے ۔ انار کے درخت کا چھلکا پانی میں ابال کر اس میں چاول کا پانی یا اروی ملا کر لگانا بواسیر میں نافع ہے اور پرانے دستوں کو بند کر تا ہے ۔ چھلکے سمیت انار کا پانی نکال کر اسے شہد کے ساتھ ابال کر مرہم کی طرح گاڑھا کرکے آنکھوں میں سلائی کے ساتھ لگایا جائے تو آنکھوں کی سرخی کو ختم کر دیتا ہے ۔ اگر اسی مرہم کا مسوڑھوں پر لیپ کیا جائے تو پائیوریا میں مفید ہے ۔ اسے پیا جائے تو پیٹ کی اصلاح کرتا اور سوزش سے پیدا ہونے والے بخار کو دور کرتا ہے ۔ ترش انار کے دانے گٹھلی سمیت پینے کے بعد شہد ملا کر ایسے گندے زخموں پر لگایا جائے جو عام علاج سے ٹھیک نہیں ہو رہے ہوں تو وہ ٹھیک ہوجاتے ہیں ۔ انار کا سوا سیر عرق تھوڑی دیر برتن میں رکھیں تو کچھ بھاری اجزاء نیچے بیٹھ جاتے ہیں ، ان کو چھان کر نکال لیں پھر اس میں ایک پائو کھانڈ اور دس گرام سونف پیس کر ملاکر بوتل میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں ۔ یہ بوتل لبالب بھری ہوئی نہ ہو بلکہ ایک چوتھائی ہو ۔ ایک ہفتہ یوں ہی پڑی رہنے دیں اور اسے ہلاتے رہیں ، اس کے ایک سے دو چمچ روزانہ پیٹ کی سوزش ، بھوک کی کمی اور ضعیف باہ میں مفید ہیں ۔
غذائی طبی لحاظ سے انار کے درخت کی چھال، پھول ، جڑوں کی چھال پھل ،کا چھلکا اور اس کے دانے ہر چیز استعمال ہوتی ہے ۔ جبکہ انار کا رس مختلف بیماریوں میں کارآمد ہے ۔

How To Make Fresh Orange Juice Without Juicer!

Oranges are rich in Vitamins C, A & B-complex vitamins (pyridoxine, thiamin, and folates), Magnesium, Vitamin_C_orangeCalcium, Antioxidants, Dietary fiber, Flavonoids (Hesperetin, naringin, and naringenin), Potassium etc. Orange also called as sweet lime which looks like lemon but bigger size and sweet. Orange juice helps to reduce throat infection and reduce white marks on skin if you take a glass per day. For Good health this kind of juices necessary in our day to day life and try to take at least twice in a weak.
So let’s here come to know that how can make fresh orange juice.
Things That you Need
• A cup
• A knife, or peeler
• A trash can (optional)
• A bowl
• A spoon
Ingredients:
• An Orange or Two (Depending On How Much Juice You Want)
• Optional: Sugar or any Other Thing that you want for taste.
Step 1
1- Peel your orange over the trash can.
Step 2
2- Make the orange into slices.Step 3
3- Take all of your oranges over a bowl or cup.Step 4
4- Squeeze! The juice out of the oranges into the cup/bowl.Step 5
5- Pick out the seeds.Step 6
6- Pour into separate cups.Step 7
7- Finished.. Now It’s Ready to Serve

Take all of your oranges over a bowl or cup.

Kamar Dard – Ehtiyat, Warzish or Tips !

Lower Back pain is a common problem that affects around 80% of people throughout their lifetime. It usually feels like an ache, tension or stiffness in your back. The pain can be generated by bad posture while sitting or standing, sweeping or lifting incorrectly any heavy things. Back pain is not generally caused by a serious condition and, in most cases; it gets better within 12 weeks. However here are some more info about lover back pain in Urdu.

back-pain-banner

انسان بچپن میں کھلونے پکڑے بیٹھا ہوا ہوتا ہے جوانی میں دل اور بڑھاپے میں کمر ۔ کمر کا درد عام ہوتا جا رہا ہے ہر گھر کا کم از کم ایک فرد تو اس کا شکار نظر آتا ہے ۔ زیادہ تر خواتین اس مرض کا شکار ہوتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کی کمزوری باربار حمل ہونا ، جھک کے بیٹھے رہنا ، جھک کر جھاڑو صفائی کرنا ، بھاری وزن اٹھانا وغیرہ ۔ اسی وجہ سے کمر درد خواتین میں زیادہ دیکھنے میں آتا ہے ۔ مردوں میں اس کی شکایت زیادہ تر ادھیڑ عمرمیں اور بوڑھوں کو ہوتی ہے لیکن تمام عمر کی خواتین اس درد کا شکار ہوتی ہیں چاہے وہ جوان ہوں ، ادھیڑ عمر یا بوڑ ھی ہوں ۔ درد کی دو وجوہات ہو سکتی ہیںlow-back-pain

۔ خاص وجوہات جوڑوں کی تکلیف ہو تو مریض کو کمر درد کی شکایت بھی ہوتی ہے اور مریض کو ہلکا  بخار اور کھانسی بھی ہو جاتی ہے دوسرا شدید قبض کی وجہ سے بھی کمر میں درد رہتا ہے حمل رسولی اور خواتین کے خاص امراض میں بھی کمر درد ہوتا ہے اس کے علاوہ وزن کی کمی ، شکم میں درد کیلشیم اور خون کی کمی اور بھوک نہ لگنے سے کمر درد ہو سکتا ہے ۔

۔ عام وجوہات گھٹنوں یا کمر کے سہارے کے بغیر بیٹھنا ، آگے کو جھک کر بیٹھنا ، اونچی ایڑی والے جوتوں کا استعمال کرنا ، بھاری وزن اٹھانا خاص طور پر ایک ہاتھ سے وزن اٹھانا ، غلط طریقے سے ورزش کرنا ڈھیلی چارپائی یا خراب فوم کے گدوں پر سونے سے بھی کمر درد ہوتا ہے ۔

احتیاط
ایک ہی پوزیشن میں گھٹنوں پر بیٹھنے سے بچیں کمر کے پیچھے کوئی سہارا استعمال کریں دیوار یا تکیہ کا سہارا لیں ۔ سیدھی پشت والی کرسیوں کی بجائے خم دار پشت والی کرسیاں استعمال کریں براہ راست جھک کر زمین سے کوئی چیز نہ اٹھائیں ۔ پہلے بیٹھں پھر اٹھائیں ۔ اکیلے بھاری وزن نہ اٹھائیں ۔ جس ورزش سے کمر میں درد ہو سکتا ہو وہ نہ کریں ۔ فرش پر سوئیں یا بستر پر تختہ رکھ کر سوئیں ۔ جو خواتین ڈائیٹنگ کرتی ہیں وہ کیلیشیم استعمال کریں ایک گلاس دودھ روزانہ کافی ہے ۔

ورزش
آپ بہت سادہ اور سہل ورزشوں کے ذریعے اپنی کمر کو مضبوط بنا سکتے ہیں اور کمر درد سے نجات پا سکتے ہیں ۔ یہ ورزشیں آپ صبح نیند سے بیدار ہونے کے بعد صرف چند منٹ میں مکمل کر سکتے ہیں ۔ فرش پر لیٹ جائیں ، گھٹنوں کو خم کر دیں لیکن اس طرح کے آپ کے پیروں کے تلوے مکمل طور پر فرش پر ہوں ۔ اب اپنی کمر کو آہستگی سے دبائیں کہ یہ فرش کو چھونے لگے اس طرح آپ کے پیٹ کے مسلز میں سختی پیدا ہوگی ۔

Exercise-for-lower-back-pain

٭اپنے ہاتھوں اور گھٹنوں کے بل فرش پر بلی کی طرح پوزیشن اختیار کر لیجئے ۔ ہتھیلیاں فرش پر اور پیر باہر کو ۔ اب پیٹ کے عضلات میں سختی پیدا کر لیں اور اپنے سر کو نیچے کی طرف جھکا لیں حتیٰ کہ تھوڑی آپ کے سینے کو چھونے لگے ۔پیٹ کے بل فرش پر لیٹ جائیں آپ کا چہرہ فرش کو چھو رہا ہو ۔ گھٹنے کے ساتھ ساتھ جڑے ہوں ۔ اپنے بازوئوں کو جسم کے اوپر کے دھڑکے ساتھ اس طرح سے رکھیں کہ ہتھیلیاں اوپر کی طرف ہوں اور کہنیاں نچلی پسلیوں کو چھو رہی ہوں ۔ اب اپنی کہنیوں کو اٹھائے بغیر اپنے سر کو ممکن حد تک اوپر اٹھائیے لیکن یہ کام آہستگی سے کریں ۔ جب آپ ان ورزشوں کی اچھی طرح پریکٹس کر لیں تو اس کی بعد درج ذیل ورزش انجام دیں ۔
٭ کمر کے بل لیٹ جائیں ٹانگوں کو گھٹنوں سے بل دیں اور پائوں فرش پر رکھیں اس پوزیشن میں اپنے کندھوں کو اٹھا لیں اور آگے کی طرف جھکتے ہوئے گھٹنے پر اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیاں لگادیں ایسا دس مرتبہ کریں ۔
  مفید نسخے
٭کمر کا درد اگر اعصابی جسمانی کمزوری کی وجہ سے رہتا ہو تو یہ نسخہ استعمال کر کے دیکھئے ۔ یہ نہ صرف کمر کے درد کے لئے مفید ہے بلکہ یہ مقوی دماغ و بدن بھی ہے ۔ حافظہ کو تیز کرتا ہے اور نسیان کو دور کرتا ہے ۔ جسمانی کمزوری دور کرتا ہے اور دماغی محنت کرنے الوں کے لئے ایک بیش بہا نعمت ہے ۔
ایک پائو چھوارے لے کر اس کی گٹھلی نکال لیں ایک پائو بھنے ہوئے چنے کا آٹا اور گندم کا نشاستہ بھی ایک پائو Low-Back-Pain-BLUE_02چلغوزہ ، بادام اور پستہ 50 گرام ، شکر اور گھی آدھا آدھا کلو ، دودھ دو لیٹر ۔ دودھ میں چھوارے کو اچھی طرح پکا لیں پسا ہوا چھوارا اسی دودھ میں دو بارہ ڈال دیں اب اس قدر پکائیں گاڑھا ہو کر کھوئے میں تبدیل ہو جائے اس کے بعد گھی کو کسی علیحدہ برتن میں گرم کر لیں جب یہ سرخی مائل ہونے لگے تو بھنے ہوئے چنے کا آٹا چھوارے اور دودھ کا کھویا ڈال کر اچھی طرح بھونیں جب خوشبو آنے لگے تو لکڑی کا چمچہ چلاتے رہیں جب گھی علیحدہ ہونے لگے تو تینوں میوے ہلکا کوٹ کر ڈال دیں اب کسی شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں دو چائے کے چمچ نہار منہ کھائیں یہ نسخہ مردوں اور عورتوں کے لئے مخصوص امراض کی بناء پر پیدا ہونے والی کمزوری کو بھی دور کر سکتا ہے استعمال کرکے دیکھئے آپ اسے مفید ہی پائیں گے ۔

Remove Your Nail Polish in Just Only 5 Minutes !

We always face problem for removing nail polish easily. As we know that it takes time to paint your nails. Not only to create designs but to let them dry also, so who would really want to spend the same amount of time on removing it? I think no one.

What I love most about this method is that it doesn’t jumble your fingers and the acetone only touches your nail that is a great thing when it comes to beautiful hands.

For making this you will simply need cotton balls and acetone. And of course to follow the steps shown in the picture below.

blog-remove1

  1. Start by making small stripes wit cotton balls and then wet them with acetone.
  2. Put the wet cotton ball over your painted nails and leave it there for about 2 minutes.
  3. After cleaning one hand, apply it on the other hand also. As you can see it takes 2 minutes for each hand, which means less than 5 minutes.

Try it and you will be grateful me! I don’t claim to own or invented this method but important is I decided to share it with you all; Enjoy and have fun doing it.

Sardi Se Bachne Ke Khas Tips!

Winter has significant impact on people’s heath and it is the cause of different viral infection of the nose, throat, sinuses and upper airways…etc. It can also cause a blocked nose followed by a runny nose, sneezing, a sore throat and a cough. So to keep yourself healthy and active it will better to consume such those foods that helps to make you warm from inner side.

winter-wear

Here are some of the important tips or tricks in Urdu to keep yourself warm during winter season.

کچھ خواتین سردی سے بہت الرجک ہوتی ہیں۔ سردی آئی اور ان کے ہاتھ پائوں کی انگلیاں سوج گئیں۔ ہاتھ‘ ٹھنڈے یخ رہتے ہیں۔ پورا سردی کا موسم نزلہ‘ زکام‘ بخار اور دیگر تکالیف میں گزرتا ہے۔ سردی میں گھر سے باہر نکلنا بھی ان کیلئے ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔

winter-fluسردی لگنے کا عام سبب خون میں فولاد کی کمی ہوتا ہے۔ جسکی وجہ سے خون کے خلیات میں کمی آجاتی ہے اور جسم گرم نہیں ہوتا اور پوری مقدار میں خون آکسیجن جذب نہیں کرتا  ہوتا۔ جسم  اور اندرونی اعضاءکا درجہ حرارت کم ہونے لگتا ہے اس وقت قدرتی طور پر ہمارا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے۔ ہاتھ اور پائوں کے آخری سرے کی رگیں سکڑ کر وہاں سے خون اہم اندرونی اعضاءکی طرف مڑجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہاتھ پائوں سب سے پہلے یخ ہوتے ہیں اور ان کے یخ ہونے سے جسم کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔draft_lens17514891module147419861photo_1295231412healthy_food_list-_to_-Av
ہمارے خون میں فولاد کی جب کمی ہوتی ہے تو اس سے چہرہ بھی متاثر ہوتا ہے‘ چہرے کا رنگ پھیکا پڑجاتا ہے۔ نیند کم آتی ہے۔ اس موسم میں مچھلی‘ کلیجی‘ مرغی بغیر چربی کے بڑا گوشت‘ دالیں اور ہرے پتے والی سبزیاں کھانی چاہئیں۔ کینو‘ فروٹر‘ گریپ فروٹ میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے۔ یہ وٹامن جسم میں فولاد کی کمی کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ خشک میوہ جات کا استعمال ضرور کریں۔ مچھلی ہفتہ میں ایک بار ضرور کھائیں۔ مچھلی کا تیل یا مچھلی کے تیل کے کیپسول بھی آپ کو سردی سے محفوظ رکھتے ہیں۔ سخت سردی میں آپ گھر سے جب بھی باہر نکلیں کوئی گرم چیز کھا کر جائیں۔ گرم دودھ کے کپ میں ایک چمچ شہد‘ مونگ کی گرم پتلی دال کا سوپ‘ چنوں کا شوربہ‘ ہڈیوں کی یخنی‘ آپ کو سردی سے محفوظ رکھے گی۔ تھوڑی سی ورزش بھی آپ کے جسم کو گرما سکتی ہے۔ ہلکے سوتی موزے گرم جرابوں کے نیچے پہنیں تاکہ پائوں گرم رہیں۔ ایک بھاری موٹے سوئیٹر سے بہتر دو ہلکے سوئیٹر ہیں یہ آپ کو سردی سے بچائیں گے۔
آپ موسمی سبزیوں اور پھلوں سے بھی سردی کا مقابلہ کرسکتی ہیں۔ آج کل چقندر‘ پالک‘ ساگ‘ شلجم سستے داموں دستیاب ہیں۔ بڑے گوشت کے ساتھ ہڈیاں ہوتی ہیں آپ ان ہڈیوں کا سوپ بنا سکتی ہیں جو سستے داموں پورے گھر کی ضرورت پوری کرسکتا ہے آپ ایسی چند چیزیں بناکر خود بھی استعمال کریں اور دوسری خواتین کو بھی بتائیے۔

Top 5 Cake Recipe !

Cake is a perfect dessert to celebrate the happy moments of your life, occasions…etc so why not chose the perfect one that is scrumptious and most favorite of all occasion. Here we are with wide range of cake recipe that are specially brought to you from the desk of experts however among all of them here we select some of those recipes that like most for any special event.

banner

So here are top 5 Cake recipe to make your event remarkable.

Dark Chocolate Cake Recipe:
This recipe is fantastic! So simple and yet so delicious. Dark chocolate contains substances that can improve health in many ways such as risk of heart disease and improves brain function so try this easy homemade recipe.

Dark Chocolate Cake Recipe

Black Forest Cake :
This is an easy and delicious version of an old favorite. It seems like a lot of steps but none of them are difficult, it just takes time so try this scrumptious Black Forest Cake Recipe and give your views.Black Forest Cake

Chocolate Cake Recipe With Oven :
Stove or No-Oven Bake Chocolate Cake is really healthy and scrumptious sweet cooking recipe. It is very easy to prepare and gives you best taste without Oven.Chocolate Cake Recipe With Oven

Double Chocolate & Raspberry Cake Recipe :
Double Chocolate & Raspberry Cake has a delicious taste. You many enjoy it at any happy occasions or moments to make remarkable.Double Chocolate & Raspberry Cake

Eggless Vanilla Cake Recipe:
Egg less vanilla cake is very fast prepared food, and is great specially for all vegetarians who love have a smooth thick creamy bite.Eggless Vanilla Cake Recipe

So try these Recipe and Give your Views.

Express Family Festival 2013 at Karachi Expo Center!

A Two-day Family Festival was arranged at expo center Karachi that was started on Saturday 21Dec-2013 to spread the happiness and enjoyment among the families of Pakistan specially karachi and there was many families came all around the Karachi to enjoy the ‘Mauj, Masti aur Maza’ (Spirit, Playfulness and Fun). DSC09763

This Family festival was organized by the Express Media Group, The festival is like a breath of fresh air amidst all the disorder and frustration surrounding the city, The event’s main charms included a food court, play area, singing competitions, children’s games and lucky draws as well as a numerous of shopping stalls set up by national and multinational companies.

“In fact the event provides a lot of fun for kids and provides an excellent opportunity to break the dullness,” There was a candyland mini train that mainly attracts kids. There is an alarming dearth of facilities in this city that are both recreational and mentally stimulating for children.

Top 5 Winter Special Fish Recipes !

 

Winter is here so it’s time to eat seafoods and hot beverages. Fish is the most favorite and dish that is widely consume during winter season. Fish are usually low in fat and high in omega-3 fatty acids. Omega-3 improves mental functions and helps in maintaining a healthy heart by lowering blood pressure.

super sea food

So let come to know top 5 scrumptious and most favorite Fish recipe to make your winter delightful.

Finger Fish :
Finger Fish Recipe is a best meal for light foods especially during winter with sauce it will give you Fried Fish Recipethe perfect taste of snacks. Finger Fish is very easy to prepare and gives you unique taste of Sea Food Recipes.

Fried Fish Recipe:
Fried Fish is one of the delicious tastes of fried recipe. Usually during winter it is very popular this is very easy to prepare and also very good for the health so try this easy yummy recipe

Fish Kabab Recipe:
This is a tasty and simple kebab preparation with fish in a traditional cooking style. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Sea Food Recipes

Tandoori Fish Recipe:fish curry
Tandoori Fish is an Indian and most famous recipe there are vast variety of tandoori recipe but tandoori fish is perfect for such a cold season. So try this easy homemade recipe and give your views.

Bombal Fish Curry Recipe:
Bombal Fish Curry is really healthy traditional cooking recipe. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Sea Food Recipes

Gupshup With Cooking Expert Aneela Rizwan!

November Recipe Contest 2013 Winner Aneela Rizwan, is a professional recipe expert, food columnist, specializing in easy and fast recipes. She selected in NDTV famous cooking show foodistan in 2011 and also won PTV’s cooking competition (five mints recipe). In live cooking shows, many of celebrities like and appreciate her cooking, food dressing and presentation.

Here is a Chit Chat with Kfoods.pk winner Chef Aneela Rizwan to know about her personal life and journey as a Chef by Kfoods.pk

Aneela Rizwan Chef Aneela 3Aneela rizwan 2.. Aneela rizwan 5Chef Aneela Rizwan 2 Aneela rizwan 6

14 Things You Can Clean With Lemon!

Beside this fact that lemon leaves a fresh smell, it’s also the best natural replacement for industrial cleaners and disinfectants. Lemons are used with a variety of things and just because of its high content of citric acid, low pH and antibacterial proprieties, lemons don’t damage fabric or wood. It is always better to use with warm soapy water and a clean cloth. But be careful with brass plated things, as the juice will harm the material.

lemon

Here are 14 Items where you can use lemon to clean them.

1- Clean antique real-brass objects. Test on a small area before using on the whole surface.

2- Shine your car’s chrome decorations. Be sure to use salt with the lemon cleaner.lemon 3

3- Spray on stains, as an effective overnight germ-killer. Next day clean with cloth to see the full benefits.

4- Use an old toothbrush with lemons to scrub out grout.

5- Plastic food containers can be covered to remove stains and odors.

6- With a gallon of hot water, sanitize you garbage disposal by pouring in the drain.lemon1

7- Use as fabric softener. Test a tiny area first, as lemons should not be used of silks or other delicate fabrics.

8- Boost degreasing ability of your normal dish soap, by mixing it with some drops of lemon juice.

9- Freshen-up your refrigerator, once a week.

10- Scrub away the dirt off copper pots or dishes.